لاہور(نامہ نگار)سمن آباد پولیس نے اسلحہ کی نمائش کرکے علاقہ میں خوف وہراس پھیلانے والے ملزمان شبیر، اسماعیل اورطالب کو گرفتاکر کے 3 جدید آٹومیٹک رائفلز‘3 میگزینز اور درجنوں گولیاں برآمدکر کے مقدمات درج کر لئے ہیں۔
اسلحہ کی نمائش‘ 3 ملزم گرفتار
Aug 12, 2023