لاہور(خبرنگار)کمشنرلاہور و ڈی جی ایل ڈی اے محمد علی رندھاوا کی ہدایت پر ایل ڈی اے ٹیموں نے ایونیو ون اور جوبلی ٹاﺅن میں میں غیرقانونی کمرشل استعمال پر کارروائی کی۔ ایل ڈی اے عملے نے آپریشن کے دوران ایونیو ون میں پلاٹ نمبر43بلاک سی ،پلاٹ نمبر48بلاک سی ،پلاٹ نمبر44بلاک ایم پر بنائی گئی تجاوزات کو جزوی طور پر مسمار کر دیا۔جوبلی ٹاﺅن میں پلاٹ نمبر208بلاک ایف ، پلاٹ نمبر99بلاک بی ،پلاٹ نمبر310بلاک اے ، پلا ٹ نمبر257بلاک ای،پلاٹ نمبر543بلاک اے اور پلاٹ نمبر581بلاک اے جوبلی ٹاﺅن کو مسمار کر دیا۔
ایل ڈی اے کی کارروائی ، ایونیو ون ، جوبلی ٹاﺅن میںغیرقانونی متعدد املاک مسمار
Aug 12, 2023