اغوا ء اورزیادتی کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم گرفتار

راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے)پوٹھوہار ڈویژن پولیس نے 2اشتہاری مجرمان گرفتارکرلئے نصیرا ٓباد پولیس نے اغوا اورزیادتی کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم ریاست کو گرفتارکرلیا، سول لائنز پولیس نے چیک ڈس آنر کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم شاہد کو گرفتارکرلیا، اشتہاری مجرمان گرشتہ سال سے راولپنڈی پولیس کو مطلوب تھے،ایس پی پوٹھوہار محمد وقاص خان کا کہناتھاکہ اشتہاری مجرمان اورانکے سہولت کاروں کے خلاف کریک ڈا ن جاری رہے گا۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...