بیول (نامہ نگار)بیول میں ذبح خانہ نہ ہونے کی وجہ سے آبادیوں میں مویشی ذبح ہونے کی وجہ سے بیماریاں پھیل رہی ہیں۔ قصائی برادری اپنے طور پر گھروں کے قریب ہی مال مویشی ذبح کرتے ہیں جس کی وجہ سے بیماریاں پھیل رہی ہیں علاقہ کی عوام نے مطالبہ کیا ہے کہ ان کو آبادی کے قریب مال ذبح کرنے سے روکا جائے تاکہ بیماریوں سے بچا جا سکے.
بیول ،آبادیوں میں مویشی ذبح ہونے کی وجہ سے بیماریاں پھیل رہی ہیں
Aug 12, 2023