اسلام آباد(نمائندہ خصوصی )صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے 5 بلوں کی منظوری دے دی ، گیس ( چوری کی روک تھام اور ریکوری) ترمیمی بل 2023 ، پریس کونسل آف پاکستان (ترمیمی) بل 2023 پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن کارپویشن (تبدیلی) ترمیمی بل 2023 ،ٹریڈ مارکس (ترمیمی) بل 2023 کی بھی منظوری دی ، صدر مملکت نے تجارتی تنازعات کے حل کا بل 2023 بھی منظور کر دیا۔