مسلم لیگ ن کا مری میں ہونے والا یوتھ کنونشن موسم کی خرابی کے باعث ملتوی

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) مسلم لیگ ن کا 12 اگست کو مری میں ہونے والا یوتھ کنونشن ملتوی کر دیا گیا۔ پاکستان مسلم لیگ ن کا یوتھ کنونشن موسم کی خرابی کی وجہ سے ملتوی کیا گیا ہے۔یوتھ کنونشن سے پارٹی کی نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز نے خطاب کرنا تھا، نئی تاریخ کا اعلان جلد کیا جائے گا۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...