الیکشن کمشن میں تین نئی سیاسی جماعتیںرجسٹر ‘ تعداد 171 ہوگئی

اسلام آباد (نیٹ نیوز ) الیکشن کمشن آف پاکستان نے تین نئی سیاسی جماعتوں حصارمسلم پارٹی، اپنی پارٹی پاکستان اور حق دوتحریک بلوچستان کو رجسٹر کر لیا۔    سیاسی جماعتوں کی تعداد 171 ہوگئی۔

ای پیپر دی نیشن