اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) پاکستان کیلئے قرض پروگرام کی کارکردگی کا جائزہ لینے کیلئے آئی ایم ایف کا وفد پاکستان کا دورہ کرے گا۔ آئی ایم ایف کا وفد نومبر 2023ء میں پاکستان کا دورہ کرے گا۔
جولائی تا ستمبر اقتصادی کارکردگی کا جائزہ لینے آئی ایم ایف وفد نومبر میں پاکستان کا دورہ کرے گا
Aug 12, 2023