لاہور ( خصوصی نامہ نگار ) فتنے کا دور ہے۔ نوجوان علمائے کرام سے رہنمائی لے کر چلیں۔ آج خوارج کا فتنہ تمام ممالک میں بہت تیزی سے پھیل رہا ہے یہی لوگ دہشت گردی پھیلا رہے ہیں۔ یہ بات جماعت اہلحدیث پاکستان کے امیر مولانا حافظ عبد الغفار روپڑی نے جامعہ القدس چوک دالگراں میں ایک تقریب میں نوجوانوں سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔
فتنے کا دور ہے، نوجوان علمائے کرام سے رہنمائی لے کر چلیں:عبد الغفار روپڑی
Aug 12, 2024