برائلر گوشت اور انڈوں کی قیمت  میں 2 ،2 روپے  اضافہ

Aug 12, 2024

لاہور (کامرس رپورٹر) شہر میں گزشتہ روز پرچون سطح پر فی کلو برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت 2روپے اضافے سے 596روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت1روپے اضافے سے 411روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 2روپے اضافے سے 278روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔

مزیدخبریں