وزارت خارجہ میں اکھاڑ پچھاڑ، ایڈیشنل فارن سیکریٹریز او رڈائریکٹر جنرلز تبدیل

وزارت خارجہ میں اعلی سطح پر اکھاڑ پچھاڑ کردی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق متعدد ایڈیشنل فارن سیکریٹریزاورڈایریکٹر جنرلز کو تبدیل کردیا گیا۔ذرائع کے مطابق افغانستان، یورپ، چین اور متعدد ممالک کے ڈائریکٹر جنرلز کے تبادلے کردیے گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق ڈی جی افغانستان، سید علی اسد گیلانی کو تبدیل کر کے ڈی جی ایچ آر تعینات کردیا گیا۔

ای پیپر دی نیشن