اداکارہ سونو لعل پنجابی فلم ”اچھا گجر“ کی شوٹنگ میںحصہ لیں گی

لاہور(این این آئی)اداکارہ سونو لعل ہدایت کار مسعو د بٹ کی پنجابی فلم ”اچھا گجر“ کی شوٹنگ میںحصہ لیں گی۔ محرم الحرام کی وجہ سے فلم کی شوٹنگ عارضی طور پرروک دی گئی تھی مگر اب دوبارہ فلم ”اچھاگجر“ کی شوٹنگ کا سلسلہ شروع ہو جائے گا۔ اس فلم میں اداکارہ سونو لعل مرکزی کردار ادا کر رہی ہیں۔

ای پیپر دی نیشن