”انتخابی دھاندلی“روسی صدر کا انکوائری کا حکم، مظاہرے جاری، گرفتاریاں بند کی جائیں: فرانس

ماسکو (اے پی پی) روس کے صدر دمتری میدودوف نھے پارلیمانی انتخابات میں دھاندلی کے الزامات کی تحقیقات کا حکم دیدیا۔ روس میں ایوان زیریں کے انتخابات میں حکمران جماعت یونائیٹڈ رشیاءکی کامیابی کے بعد ملک گیر مظاہرے شروع ہوگئے ہیں اور اتوار کو بھی ماسکو میں سینکڑوں افراد نے احتجاجی ریلی نکالی۔ ادھر فرانس نے کہا ہے حکومت گرفتاریاں بند کرے۔

ای پیپر دی نیشن