”کالا باغ ڈیم سیاسی نہیں‘ معاشی مسئلہ ہے‘ فوری تعمیر کیا جائے“

لاہور (نیوز رپورٹر) کسان تنظیموں نے کہا ہے کہ کالا باغ ڈیم سیاسی نہیں معاشی مسئلہ ہے۔ آج تک کسی بھی فورم پر اس کی تکنیکی صلاحیت پر کوئی اعتراض سامنے نہیں آیا۔ پانی کے وسائل پر پارلیمنٹ کی کمیٹی نے اپنی سفارشات میں اس کا فیصلہ ٹیکنیکل کمیٹی کے مطابق منظور کیا تھا۔ اس بارے میں پاکستان فارمرز الائنس کے رہنما محمد طارق بچہ نے کہا کہ عدالتی فیصلے کیخلاف صرف شور مچانا، قراردادیں پیش کرنا اور ملک دشمن دعوے کرنا جمہوریت نہیں؟ اگر کالا باغ نامنظور ہے تو پھر پنجاب کو بھی 1991 کا معاہدہ منظور نہیں کیونکہ کالا باغ ڈیم کے بغیر 1991کا معاہدہ نافذالعمل ہی نہیں۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...