آج 12-12-12 ہے

Dec 12, 2012

 پنڈی بھٹیاں(آن لائن) 12 دسمبر 2012ءکے دن اور رات کو ایک ایک لمحہ کیلئے 12 کے ہندسے کو ایک ساتھ 6 بار لکھا اور پڑھا دیکھا جائے گا جس کی ترتیب یہ ہوگی۔ 12-12-12 (سیکنڈ‘ منٹ‘ گھنٹے) 12-12-2012 (سن‘ ماہ‘ تاریخ) بہرحال 12 دسمبر دن 12 بجے اور رات 12 بجے کے بعد ایک ایک لمحہ کیلئے ان لمحات کو دیکھا‘ پڑھا اور لکھا جاسکے گا جبکہ صبح جب آپ بیدار ہوں گے تو رات 12 بجکر 12 منٹ اور 12 سیکنڈ پر یہ لمحات گزر جائیں گے اور صبح 12 بجکر 12 منٹ 12 سیکنڈ پر یہ لمحہ دوبارہ دیکھا‘ لکھا اور پڑھا جاسکے گا لہٰذا آج کا انسان شاید ہی اپنی زندگی میں دوبارہ ایک صدی بعد ان لمحات کو لکھ‘ پڑھ اور دیکھ سکے گا۔ 

مزیدخبریں