اسلام آباد (این این آئی) پاکستان پولیو پروگرام نے انسداد پولیو مہم میں ناقص کارکردگی کا مظاہرہ کرنیوالے 19 اضلاع کی فہرست جاری کردی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق پاکستان پولیو پروگرام نے انسداد پولیو میں ناقص کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے 19 اضلاع کی فہرست ڈبلیو ایچ او، یونیسیف اور وزیراعظم پولیو سیل کے مشترکہ تعاون سے تیار کی فہرست میں پشین دوسرے اور کوئٹہ تیسرے نمبر پر ہیں۔فہرست میں کراچی کے 3 اضلاع اور حیدر آباد بھی شامل ہیں۔
انسداد پولیو مہم میں ناقص کارکردگی کا مظاہرہ کرنیوالے 19اضلاع کی فہرست جاری
Dec 12, 2012