نیٹو کے سربراہ راسموسن کے عہدے کی میعاد میں مزید دو ماہ کی توسیع کر دی گئی

Dec 12, 2013

برسلز (اے ایف پی)  نیٹو کے سربراہ راسموسن  کے عہدے کی میعاد  میں  مزید دو ماہ کی توسیع کر دی گئی ہے۔ راسموسن  کے چار سالہ  عہدے  کی مدت  جولائی 2013ء  میں ختم ہو رہی تھی  جس میں جولائی 2014ء  تک توسیع  کی گئی تھی اب اس میں ستمبر 2014ء  تک توسیع کر دی گئی ہے۔

مزیدخبریں