عوامی مسلم لیگ کےسربراہ شیخ رشید کا کہنا ہےکہ احتجاج کرنا ہر شہری کا حق ہےکراچی میں پی ٹی آئی نے ثابت کردیاکہ وہ مضبوط جماعت بن گئی ہے،

Dec 12, 2014 | 15:38

کراچی میں تحریک انصاف کےاحتجاج میں شرکت کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید کا کہنا تھا کہ وہ امن پر یقین رکھتے ہیں،، اور ان کی جدوجہد پرامن  طریقے سے معاملات کوحل کرانےکےلیے ہےشیخ رشید کا کہنا تھاکہ کراچی زندہ دل لوگوں کا شہر ہے،تحریک انصاف کی کال پرتمام شہر کوبند کرکے کراچی نے زندہ دلی کا ثبوت پیش کیا ہے،تحریک انصاف کے کارکن محب وطن  ہیں اور پرامن  طریقے کے ساتھ اپنا احتجاج کرنا چاہتے ہیں

مزیدخبریں