افريقی ملک نائجيريا میں ہونے والے دو بم دھماکوں میں چالیس سے زائد افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے

Dec 12, 2014 | 17:13

نائجیریا میں دہشت گردی  کا واقعہ وسطی شہر جوس ميں پیش آیاخبر ایجنسی کے مطابق ايک مصروف ترین مارکيٹ ميں دو روز دار دھماکے کیے گئےدھماکوں میں بیالیس افراد افراد ہلاک اور چھبیس زخمی ہوگئےزخمیوں کو طبی امداد کے لیے قریبی ہسپتالوں میں منتقل کردیا گیا ہے،،حکام کے مطابق یہ بم دھماکے بوکوحرام نے کیے ہیںرپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اہم شہر جوس کے اسی علاقے ميں شدت پسند تنظيم بوکو حرام نے رواں سال مئی ميں ایک دہشت گرد حملہ کیا تھا،، جس میں ایک سو اٹھارہ افراد ہلاک ہوئے تھے،

مزیدخبریں