صوبائی حکومتیں مہنگائی روکنے کیلئے اقدامات کریں: اسحق ڈار

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے صوبائی وزراء اعلیٰ کو خط لکھا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ صوبائی حکومتیں روزمرہ کی اشیاء پر نظر رکھیں، صوبائی حکومتیں مہنگائی روکنے کے اقدامات کریں۔ مقامی تیار کردہ اشیاء پر نیا ٹیکس نہیں لگایا گیا۔ نئے ٹیکس لگژری درآمدی اشیاء پر لگائے گئے ہیں۔

ای پیپر دی نیشن