لاہور (خصوصی نامہ نگار) ناظم اعلیٰ جامعہ نعیمیہ علامہ ڈاکٹر محمدراغب حسین نعیمی نے کہاہے کہ حفاظت دین کیلئے شیخ احمد سرہندیؒ کی خدمات تاریخ کاروشن باب ہیں۔مسلم قوم کو اپنے زوال کوعروج میں بدلنے کیلئے امام ربانی حضرت مجدد الف ثانی ؒ کے افکار و نظریات ا ور تعلیمات کو اپنانا ہوگا۔حضرت مجدد الف ثانی ؒہمیشہ فسق وفجور،کفروضلالت ،گمراہی اور بے دینی سے معموردور شیطانیت کو دوررحمانیت میں بدلنے کیلئے کوشاں رہے۔
حضرت مجدد الف ثانیؒ کے افکار و نظریات اور تعلیمات اپنانا ہونگی: ڈاکٹر راغب نعیمی
Dec 12, 2015