جنوبی وزیرستان: مکانوں کا معاوضہ نہ ملنے پر محسود قبائل کا انوکھا مظاہرہ: ڈھول کی تھاپ پر رقص

جنوبی وزیرستان (نوائے وقت رپورٹ) محسود قبائل نے مکانوں کا معاوضہ نہ ملنے پر احتجاج کیا۔ مظاہرین نے ڈھول کی تھاپ پر رقص کرتے ہوئے جلوس نکالا اور دھرنا دیا۔ مقررین نے کہاکہ دہشت گرد کیخلاف آپریشن میں ہزاروں مکان تباہ ہوئے۔ ابھی تک تباہ شدہ مکانات کا معاوضہ نہیں دیا گیا۔
وزیرستان/ مظاہرہ

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...