مدیر فیملی میگزین خالد نجیب خان کی والدہ کے ایصال ثواب کے لئے قرآن خوانی کل ہوگی

لاہور (کلچرل رپورٹر) ہر فیملی میگزین خالد نجیب خان، پاک کینڈٹ سکول ساہیوال کے ڈائریکٹر عابد نجیب یوسفی، پاکستان پیپلز پارٹی سٹی ساہیوال کے صدر مدثر نجیب خان ارو فاخر نجیب خان کی والدہ کی ایصال ثواب کے لئے قرآن خوانی 13 دسمبر بروز اتوار D-3 پیرا میڈیکل کالونی ’’ڈی ایچ کیو ہسپتال ساہیوال پر صبح 11 بجے ہوگی‘‘۔ جبہ دعا دوپہر 1 بجے ہوگی۔ مرحومہ گزشتہ ماہ مختصر علالت کے بعد وفات پاگئی تھیں۔

ای پیپر دی نیشن