اسلام میں ملوکیت اور خاندانی بادشاہت کا خاتمہ قرآن کریم میں استدلال اور تجربے سے بصیرت افروز ہونے کے مسلسل احکامات اور فطرت تاریخ انسانی کو علم کا سرچشمہ قرار دینے پر زور… یہ سب اسی عقیدہ ختم نبوت کے مختلف پہلو ہیں۔ (مضمون اقبال اور ہماری ثقافتی تشکیل نو (مصنف پروفیسرفتح محمدملک)سے ماخوذ
اسلام میں ملوکیت
Dec 12, 2016