یونین پیکجز لاہور کے عہدیداروں کی گوجرانوالہ کے نومنتخب میئرکو مبارکباد

Dec 12, 2016

لاہور (پ ر) یونین پیکجزلاہور کے عہدیداران محمدقاسم پراچہ‘ محمد فیضان پراچہ‘ محمد تیمور پراچہ‘ شیخ احمد اکرام نے اپنے مشترکہ بیان میں شیخ ثروت اکرام کو گوجرانوالہ کا بلامقابلہ میئر منتخب ہونے پر مبارکباد دی ہے۔

مزیدخبریں