علامہ شبیر احمد عثمانی کا یومِ وفات کل منایا جائیگا

لاہور (خصوصی نامہ نگار) تحریک پاکستان کے عظیم مجاہد، بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کی خواہش پر قیام پاکستان کے موقعہ پر آزادی کا پرچم لہرانے والے معمار پاکستان علامہ شبیر احمد عثمانیؒ کی وفات کل 13 دسمبر بروز منگل ملک بھر میں منایا جائیگا

ای پیپر دی نیشن