سنی تحریک کے زیر اہتمام آج سوڈیوال میں ضیافت میلادالنبیؐ ہو گی

لاہور( خصوصی نامہ نگار) سنی تحریک کے زیر اہتمام نبی اکر م ﷺ کی آمد کی خوشی میں ضیافت ِ میلاد النبی ﷺ آج 12 ربیع الاول رات 8 بجے سوڈیوال میں ہوگی جس میں 500 پونڈ کا کیک کاٹا جائے گا۔

ای پیپر دی نیشن