سید علی بخاری کے چچا سپردخاک قرآن خوانی آج ہوگی

لاہور (خبر نگار) ہمدرد شوری کے سیکرٹری جنرل اور ’’ہمدرد‘‘ کے ڈائریکٹر میڈیا و پبلک ریلیشنز سید علی بخاری کے چچا سید شاکر علی بخاری کو سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں سپردخاک کر دیا گیا۔ قرآن خوانی آج جامع مسجد معراج مصطفیٰ اسلام پورہ میں ہوگی۔ دعا کے بعد نماز ظہر کی جائے گی۔

ای پیپر دی نیشن