مسلم لیگ ن کے مخالفین کو منہ کی کھانا پڑے گی: محمود حسین کمبوہ

Dec 12, 2016

لاہور (خبر نگار) سینئر ممبر کوآرڈینیشن وزیر اعلیٰ پنجاب محمود حسین کمبوہ نے کہا ہے عید میلاد النبیؐ کے مبارک موقع پر پوری قوم کو پاکستان سلامتی کے لئے دعا کرنی چاہئیے۔ بلدیاتی انتخابات میں کامیابی اور خوش اسلوبی سے امیدواروں کی نامزدگی اس بات کا ثبوت ہے کہ عوام دھرنا سیاست اور احتجاجی سیاست سے تنگ آچکے ہیں۔ مسلم لیگ (ن) کے مخالفین کو منہ کی کھانا پڑے گی۔

مزیدخبریں