میلادالنبیؐ کے مبارک موقع پر ہمیں سنجیدگی اور دلجمعی کے ساتھ اپنا احتساب کرنے کی ضرورت ہے : عابد صدیقی

لاہور(خبر نگار) پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما عابد حسین صدیقی نے کہا ہے کہ عید میلادالنبی کے مبارک موقع پر ہمیں سنجیدگی اور دلجمعی کے ساتھ اپنا احتساب کرنے کی ضرورت ہے۔ حضور پاکؐ کی تعلیمات پر عمل کرتے ہوئے ایثار و قربانی اور انسانیت کی خدمت کو اپنا شعار بنانا ہوگا۔ اسوہ رسول پر چل کر ہی ملک کو درپیش چیلنجز کا مقابلہ کیا جا سکتا ہے۔

ای پیپر دی نیشن