جماعت اہلسنت کے زیرِ اہتمام آج دس ہزار جلوس نکالے جائینگے: علامہ ریاض شاہ

لاہور (خصوصی نامہ نگار)جماعت اہلسنّت پاکستان کے مرکزی ناظم اعلی علامہ سید ریاض حسین شاہ نے کہا ہے کہ جماعت اہلسنّت کے زیرِ اہتمام آج ملک بھر میں دس ہزار جلوس نکالے جائیں گے اور تمام چھوٹے بڑے شہروں، دیہاتوں اور قصبوں میں میلاد مصطفیؐ کانفرنسوں کا انعقاد کیا جائے گا۔ جماعت اہلسنت کی طرف سے یتیم خانوں اور جیلوں میں میلاد گفٹس اور غریب بستیوں میں کھانا تقسیم کیا جائے گا۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...