وسن پورہ میں عظمت مصطفیٰ سیمینار ، ناموس رسالت پر کوئی حملہ برداشت نہیں :اشرف آصف جلالی

لاہور( خصوصی نامہ نگار)تحریک لبیک یا رسو ل اللہ ﷺ اور تحریک صراط مستقیم کے زیر اہتمام قانون ناموس رسالت295c کے تحفظ اور عید میلاد النبی ﷺ کے سلسلہ میں پیرانوالہ چوک وسن پورہ شمالی لاہور میں عظمت مصطفیٰﷺ سیمینار منعقد کیا گیا۔ صدارت عراق کی روحانی شخصیت شیخ محمد عمر سلیم الحسینی نے کی ڈاکٹر محمد اشرف آصف جلالی نے اپنا تحقیقی اور تفصیلی مقالہ پیش کرتے ہوئے کہا کہ عظمت مصطفیٰ ﷺ کا پرچم عرش پر لہر ا رہا ہے ۔یورپ میں توہین رسالت کا دھندا کرنے والے کبھی بھی یہ پرچم اتار نہیں سکتے ۔ناموس رسالت پر کوئی حملہ برداشت نہیں۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...