لاہور (سٹاف رپورٹر)گورنمنٹ کا لج یو نیورسٹی لاہورمیں محبوب الحق اکنامکس سوسائٹی کے زیرِ اہتمام پاکستانی معیشت میں کمزوریوں کے حل کے حوالے سے پالیسی سازی کے موضوع پر سیمینار کا انعقاد۔نامور ماہرِ معاشیات ڈاکٹر وقار احمد نے خطاب کیا جبکہ اس موقع پر طلباء اور اساتذہ کی کثیر تعداد بھی موجود تھی۔