دو کلو ہیروئین بر آمد گی کیس، ملزم عمر کو دو سال چھ ماہ قید اور ایک لاکھ جرمانہ

راولپنڈی (جنرل رپورٹر)انسداد منشیات عدالت کے جج سردار محمد اکرم خان نے ائیرپورٹ کیس کی سماعت کرتے ہوئے فیصلہ سناتے ہوئے ملزم عمر کو دو سال چھ ماہ قید اور ایک لاکھ جرمانہ سنایا ہے ،جرمانہ عدم ادائیگی کی صورت میں آٹھ ماہ مزید قید ۔ ملزم سے سعودی عرب جاتے ہوئے دو کلو ہیروئین بر آمد ہوئی تھی ۔

ای پیپر دی نیشن