لاہور(کامرس رپورٹر) این ٹی این ہو لڈر زکی تعداد47لاکھ ہونے کے باوجود ٹیکس گوشواروں کی تعداد 15لاکھ جبکہ کمرشل میٹرز کی تعداد31لاکھ ہونے کے باوجود صرف 4لاکھ کا رجسٹرڈ ہونا لمحہ فکریہ ہے ،جب تک نظام میں پائے جانے والے سقم دور نہیں ہوتے ٹیکس نیٹ نہیں بڑھایا جا سکتا ۔ان خیالات کا اظہار پاکستان ٹیکس فورم کے چیئرمین ذوالفقار خان نے ’’ ٹیکسیشن کا مشکل نظام اور ہماری معیشت ‘‘ پر منعقدہ سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔
’’ ٹیکسیشن کا مشکل نظام اور ہماری معیشت ‘‘ پر سیمینار
Dec 12, 2019