فیروزوالہ (نامہ نگار)بجلی کی تقسیم کا کمپنی کی تین ٹیموں نے مختلف علاقوں میں چھاپے مارکر بجلی چوری کرتے ہوئے 70 افراد کو پکڑ لیا واپڈا نے غیر قانونی تاڑیں میٹر اور دیگر آلات قبضہ میں لے لیا پولیس نے مقدمات درج کر لئے ۔
70بجلی چور پکڑے گئے
Dec 12, 2019