یاسر شاہ کو ٹیسٹ سکواڈ سے ڈراپ کرنا مشکل فیصلہ تھا:اظہر علی

لاہور(نمائندہ سپورٹس )قومی ٹیم کے کپتان اظہر علی نے کہا کہ ہم نے بہت عرصے سے پاکستان میں کرکٹ نہیں کھیلی، وکٹ کو دیکھ کر 4فاسٹ بائولرز کھلانے کا فیصلہ کیا ہے، عابد علی اور عثمان شنواری ٹیسٹ ڈیبیو کریں گے، یاسر شاہ کو ٹیسٹ سکواڈ سے ڈراپ کرنا مشکل فیصلہ تھا، فواد عالم گیارہ رکنی سکواڈ میں شامل نہیں ہیں۔ پاکستان کی پوری ٹیم پہلی بار اپنے ہوم گراونڈ پر ٹیسٹ کھیل رہی ہے، یہ جذباتی لمحات ہیں، کوشش ہوگی کہ میچ جیت کر اسے مزید خوشگوار بنائیں۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...