ٹیکسلا(نمائندہ نوائے وقت)پنجاب حکومت کی تازہ تر ین ہدایات کی روشنی میںتحصیل کلرکہارسے تبدیل ہو کر ٹیکسلاآنے والے نوجوان اورمتحرک آفیسرمحمدفہیم خان نے تحصیل ٹیکسلامیںاسسٹنٹ کمشنرکے عہدے کاچارج سنبھال لیا،اوراپنی پہلی میٹنگ میںتحصیلدارٹیکسلاطارق خان سے تحصیل ٹیکسلاکے حدوداربعہ اورمحکمہ مال سے متعلق تمام پٹوارسرکلزکی تفصیلی معلومات حاصل کیں ،نئے تعینات ہونے والے آفیسرمحمدفہیم خان نے قبل ازیںتحصیل کلرکہار،ضلع چکوال میںاپنی تعیناتی کے دوران میرٹ کے اعلی معیارکوقائم رکھتے ہوئے جوبھی اقدامات اٹھاتے ہوئے عوامی سطح پرجوخدمات انجام دیں تحصیل کلرکہارکے عوام نے انکی بہترین خدمات کو شاندارروایات پرمبنی یادگارخدمات قراردیتے ہوئے ا نہیںشاندارالفاظ میںخراج تحسین پیش کیاہے،اورانکے کرداراورخدمات کوشاندارالفاظ میںسراہتے ہوئے اپنی نیک تمناوںکااظہاربھی کیا۔
فہیم خان نے تحصیل ٹیکسلامیں اسسٹنٹ کمشنرکے عہدے کاچارج سنبھال لیا
Dec 12, 2019