محسن فاروق کی پراسرار موت کی مختلف پہلوؤں سے تفتیش

کلرسیداں(نامہ نگار)آئی جی اسلام آباد عامر ذوالفقا ر کی ہدا یت پر پانچ اعلی پولیس افسران پر مشتمل تحقیقاتی ٹیم معروف کھلاڑی محسن فاروق کی پراسرار موت کی مختلف پہلوؤں سے تفتیش میں مصروف،تفتیشی ٹیم کی سربراہی ایس پی مصطفٰی تنویر ہیں جبکہ اس میں ایس پی ملک نعیم،ڈی ایس پی سی آئی اے حاکم خان،ڈی ایس پی رخصار مہدی،انسپکٹرتصدق شاہ،سب انسپکٹر فخر زمان بھی شامل ہیں تاہم ابھی تک کوئی انکشاف سامنے نہیں آیا ۔

ای پیپر دی نیشن