اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور کی پریس کانفرنس آپریشنل مصروفیات کے باعث ملتوی کر دی گئی ۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) کے مطابق بدھ کو ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنر ل آصف غفور نے راولپنڈی میں پریس کانفرنس کرنا تھی تاہم آپریشنل مصروفیات کے باعث پریس کانفرنس ملتوی کر دی گئی ہے ۔آپریشنل مصروفیات پر ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنر ل آصف غفور پشاور روانہ ہوگئے ہیں۔
پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور کی پریس کانفرنس آپریشنل مصروفیات کے باعث ملتوی
Dec 12, 2019