اسلام آباد(خصوصی نمائندہ) کے الیکٹرک نے کراچی میں پیش آنیوالے افسوسناک حادثات سے متعلق نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی کے حالیہ فیصلہ پر نظر ثانی کی درخواست دائر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پاور یوٹیلیٹی اس رپورٹ کا تفصیلی جائزہ لینے کے بعد موزوں جواب جمع کروائے گی۔
کراچی میں افسوسناک حادثات سے متعلق نیپرا کے حالیہ فیصلہ پر کے الیکٹرک نظرثانی درخواست دائر کرے گا
Dec 12, 2019