لاہور (وقائع نگار خصوصی) ہائیکورٹ نے سابق صدر زرداری سے پیپلزپارٹی کے ورکروں کو ملاقات کی اجازت نہ دینے کے خلاف درخواست میں درخواست گزار کو اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرنے کی ہدایت کر دی۔
پی پی ورکرز کو زرداری سے ملاقات کی اجازت نہ دینے کیخلاف درخواست ، لاہور ہائیکورٹ کی عدالت عالیہ اسلام آباد سے رجوع کرنے کی ہدایت
Dec 12, 2019