لندن (بی بی سی) بیلجیئم سے تعلق رکھنے والے غیر معمولی قابلیت کے حامل ایک نو سالہ بچے کے والدین نے اسے اس وقت یونیورسٹی سے نکال لیا جب انتظامیہ کی جانب سے انھیں مطلع کیا گیا کہ ان کا بیٹا اپنی دسویں سالگرہ سے قبل گریجویشن مکمل نہیں کر پائے گا۔
بیلجئم: 9 سال کی عمر میں گریجویشن مکمل کرنے کا خواہشمند بچہ یونیورسٹی سے باہر
Dec 12, 2019