کرونا بحران:40 ہزار روپے مالیت کے پرائز بانڈز کیش کرانے کی مدت میں توسیع کر دی گئی

 اسلام آباد (این این آئی)کرونا بحران کے باعث پرائز بانڈز ہولڈرز کیلئے سہولت کا اعلان کرتے ہوئے 40 ہزار روپے مالیت کے پرائز بانڈز کیش کرانے کی مدت میں توسیع کر دی گئی ،40 ہزار کا پرائز بانڈ 30 دسمبر 2021 تک کیش کرایا جا سکے گا، چالیس ہزار کے بانڈز کی مدت میں توسیع کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا، 40 ہزار روپے مالیت کے پرائز بانڈز کیش کرانے کی آخری تاریخ 30 دسمبر 2020 تھی۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...