ترکی میں غیر قانونی طور پر  مقیم 15 پاکستانی ڈی پورٹ

Dec 12, 2020

اسلام آباد(این این آئی) ترکی میں غیر قانونی طور پر مقیم 15 پاکستانی ڈی پورٹ کر دئیے گئے ،ڈی پورٹ کئے جانے والے تمام افراد کو اسلام آباد پہنچا دیا گیا،ایف آئی اے نے 2 ڈی پورٹیز کو گھر جانے کی اجازت دے دی۔

مزیدخبریں