ہانگ کانگ (شِنہوا)چین کے ہانگ کانگ خصوصی انتظامی خطے (ایچ کے ایس اے آر) کی حکومت نے امریکہ کا سفارتی پاسپورٹ رکھنے والوں کے لئے ویزا فری دورے کی سہولت فوری طور پر منسوخ کرنے کا اعلان کیا ہے۔یہ اقدام امریکہ کے خلاف مرکزی حکومت کے جوابی اقدام کے بعد اٹھایا گیا ہے۔