وزیراعظم صاحب لاہور جلسہ  سے گھبرانانہیں:اشرف بھٹی

لاہور(نامہ نگار) پاکستان پیپلز پارٹی لاہور کے سینئر نائب صدر محمد اشرف بھٹی نے کہا ہے کہ وزیر اعظم صاحب پی ڈی ایم مینار پاکستان پر ایک بہت بڑا پاور شو کرے گی، ہمارا آپ کو مشورہ ہے کہ آپ نے اس بڑے جلسہ سے گھبرانا نہیں ہے۔ آپ پی ڈی ایم سے جلسے جلوس نہ کرنے کی اپیل نہ کیا کریں اب پی ڈی ایم کی تحریک نہیں رکے گی اور مقاصد کے حصول تک جاری رہے گی ۔

ای پیپر دی نیشن