بھارتی وزیر صحت نے ہسپتال میں 9 نوزائیدہ بچوں کی موت پر تحقیقات کا حکم دیدیا

نئی دہلی(اے پی پی)بھارتی ریاست راجستھان کی حکام نے بتایا ہے کہ سرکاری ہسپتال میں مسلسل 2روز کے دوران 9 نوزائیدہ  بچوں کی اموات   پر  تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ راجستھان کے حکام نے  بتایا ہے کہ نوزائیدہ بچوں کی اموات راجستھان کوٹہ ضلع کے نیا پورہ میں  جے ۔کیلون ہسپتال میں ہوئی ہیں جس میں سے5  کی اموات بدھ کو جبکہ باقی 4  بچوں کی اموات جمعرات کو ہوئی ہیں۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...