شمالی کوریا میں انسانی حقوق کی صورتحال کا معاملہ سلامتی کونسل میں اٹھانے کا منصوبہ

Dec 12, 2020

پیانگ یانگ(این این آئی)اقوام متحدہ کی پندرہ رکنی سلامتی کونسل کے نصف رکن ممالک شمالی کوریا میں انسانی حقوق کی تشویشناک صورتحال کا معاملہ اٹھانا چاہتے ہیں۔ تاہم یہ عمل پیونگ پانگ کو ردعمل ظاہر کرنے پر اکسا سکتا ہے۔روس اور چین نے کہا کہ شمالی کوریا کے حوالے سے پبلک بریفنگ سے باز رہنا چاہیے۔

مزیدخبریں