رحیم یارخان (نمائندہ خصوصی)ڈاکٹر انوار الحق ضلعی امیر جماعت اسلامی، عابد حسین باجوہ چیئرمین انجمن تاجران ،طاہر غفور امیر شہر، حاجی عبدالرشید مہران،حافظ کامران کریم اور محمد طارق کی نو منتخب صدر پاکستان کیمسٹ اینڈڈرگسٹ چوہدری محمد جاوید، سیکریٹری جنرل ڈاکٹر محمد توقیر الحسن ، سرپرست اعلی شیخ ذوالقرنین۔ چئیرمین حاجی محمد ارشاد ،نائب صدر محمد مجاہد، نائب صدر عامر جاوید چوہدری ، نائب صدر اسد رامے انفارمیشن سیکرٹری رضوان ورند، سیکریٹری کوآرڈینیشن طلعت سعید چوہدری سے ملاقات،کیمسٹ اینڈ ڈرگسٹ کے الیکشن میں تاریخی کامیابی پر مبارکباد دی اور گلدستے پیش کئے۔اس موقع پر ڈاکٹر انوارالحق، عابد حسین باجوہ، حاجی عبدالرشید نے کہا کہ چوہدری محمد جاوید کی کیمسٹ برادری کے لیے خدمات مثالی ہیں ۔